وارداتیں،متعدد افراد لٹ گئے

وارداتیں،متعدد افراد لٹ گئے

فیروزوالہ،قصور میں وارداتیں، متعدد افراد لٹ گئے جہانگیر، ویگن کے مسافروں کو لوٹ گیا

فیروزوالہ،قصور ( تحصیل رپورٹر، خبرنگار ) پولٹری فارم سے 30لاکھ کے آلات ، مشینری لوٹ لی گئی ۔قصور میں یوسف ،منور کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں