گرفتارملزم کے انکشاف پراسلحہ برآمد

گرفتارملزم کے انکشاف  پراسلحہ برآمد

دوران ڈکیتی قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ پولیس نے دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم ارشد سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس چک نمبر 38 گ ب میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں