35سالہ شہری اغوا

35سالہ شہری اغوا

عبداللہ پور کے رہائشی جعفر علی نے تھانہ پیپلزکالونی پولیس کو بتایا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کہ میرا بیٹا شاہد 35 سالہ فیکٹری سے بازار خریداری کے لئے گیا جس کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں