چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر خاتون قتل کردی گئی

چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے  پر خاتون قتل کردی گئی

رحمت پورہ کے رہائشی محمد آصف نے پولیس کو بتایا دل رحمن عرف دانی سائل کے سامنے والے گھر میں رہتا ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جو چھت پر کھڑا ہوکر میری بیوی نسیم بی بی کو تنگ کررہا تھا جس کے منع کرنے پر ملزم نے میری بیوی کو گولی مارکر قتل کردیا ، پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں