سندر:11سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

سندر:11سالہ بچے  سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

سندر میں 11سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم احمد کوگرفتار کر لیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)سندر پولیس کی جانب سے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم احمد کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کے مرتکب ملزموں کو آہنی ہاتھوں لیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں