قصور :گھریلو ناچاقی پر دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

قصور :گھریلو ناچاقی پر دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

24 سالہ جمیلہ کا اکرم سے جھگڑا ہوا تو اس نے ڈنڈے برسا دئیے

قصور(خبرنگار، نامہ نگار، خبرنگار ) گھریلو ناچاقی پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا ۔چوبیس سالہ جمیلہ اور اس کے دیور محمد اکرم کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جس پر طیش میں آکر اکرم نے اپنی بھابھی کو ڈنڈوں سوٹوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا پولیس تھانہ سٹی پھولنگر نے کارروائی شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں