فیروزوالہ:جعلی پیر کی خاتون سے زیادتی،مقدمہ درج

فیروزوالہ:جعلی پیر کی خاتون  سے زیادتی،مقدمہ درج

قصور ،تھانہ فیکٹری ایریا اور فیروزوالہ میں 3خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیروزوالہ( تحصیل رپورٹر) جعلی پیر اشرف نے (م) کوزیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔سفیان نے فیکٹری ملازمہ کی بیٹی سے زیادتی کی،قصو رکے نواحی گاؤں نارو کی ماہجہ میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں