کامونکے :گھریلو ناچاقی پر سسر نے داماد کو اغوا کرلیا

کامونکے :گھریلو ناچاقی  پر سسر نے داماد کو اغوا کرلیا

گھریلو ناچاقی پر سسر نے داماد کو اغوا کرلیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) نواحی گاؤں گھوماں کے عبداﷲ کا کزن 21 سالہ حامد حمید گھر سے کسی کام کے سلسلہ میں نکلا تو لال دین گھریلو ناچاقی پر داماد حامد کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں