لدھیوالہ وڑائچ میں بجلی چوری بڑھ گئی،14 افراد پکڑے گئے

لدھیوالہ وڑائچ میں بجلی چوری  بڑھ گئی،14 افراد پکڑے گئے

لدھیوالہ وڑائچ میں بجلی چوری بڑھ گئی،گیپکو چیف کی ہدایت پر ٹیم نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) 14افرادمختلف طریقوں سے بجلی چوری کرتے پکڑے گئے ، بجلی چوروں کو 7لاکھ روپے سے زائد جرمانے ، تمام کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لئے متعلقہ تھانوں میں درخواستیں دے دی گئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں