منشیات فروش سے درجنوں بوتل شراب برآمد

منشیات فروش سے  درجنوں بوتل شراب برآمد

ہنجروال پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر کے درجنوں بوتل شراب برآمد کر لی

لاہور(خبر نگار سے )ملزم پرویز مسیح کو ہنجروال کے علاقہ میں شراب سپلائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں