ہیئر:ٹریفک حادثہ نوجوان جاں بحق

ہیئر:ٹریفک حادثہ نوجوان جاں بحق

ہیئر کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران نوجوان جاں بحق ہو گیا

لاہور(خبر نگار سے )28سالہ ریاض موٹرسائیکل پر جارہا تھا تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں