دو گروپوں میں تصادم، چھریوں کے وارسے 5افرادزخمی

دو گروپوں میں تصادم، چھریوں کے وارسے 5افرادزخمی

سہراب گوٹھ کے علاقے الآصف اسکوائر گوشت مارکیٹ میں دوگروپوں کے درمیان تصادم کے دوران چھریوں کے وار سے حاجی سلیم، امیدخان سمیت 5افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال پہنچایا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور حالات پر قابو پالیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں