توہین عدالت کی درخواست آئی جی اور ڈی آئی جی آپریشنز سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست  آئی جی اور ڈی آئی جی  آپریشنز سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی گاڑیوں کی مرمت کی عدم ادائیگی کے حوالے سے آئی جی اور ڈی آئی جی آپریشنز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے دونوں افسروں سے جواب طلب کرلیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا پولیس گاڑیوں کی 2019 اور 21 میں مرمت کی، 30 لاکھ18ہزار205روپے کا بل ادا نہیں کیا گیا ،ادائیگی کیلئے متعدد درخواستیں دیں ، شنوائی نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں