ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل بریت کی درخواست واپس
احتساب عدالت میں بن عالم ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس کی سماعت ہوئی
لاہور(اپنے خبر نگار سے )سوسائٹی مالکان نے بریت کی درخواست واپس لے لی ۔عدالت نے درخواست خارج کر دی ۔ملزموں محمد اعظم، محمد آصف، ناظم علی اور عالم خلجی نے بریت کی درخواست واپس لی ۔ عدالت نے ٹرائل کی مزید کارروائی 8 دسمبر تک ملتوی کر دی اور ملزموں کیخلاف گواہوں کو طلب کر لیا ۔