موچی گیٹ:نرس کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور

موچی گیٹ:نرس کو ہراساں  کرنے والا رکشہ ڈرائیور

موچی گیٹ پولیس نے نرس کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار کر لیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،پولیس کے مطابق خاتون رکشہ میں اکیلی سوار ہوئی تو ملزم نے بدزبانی اور چھیڑ چھاڑ شروع کر دی ،خاتون کے رکشہ بدلنے پر ملزم شوکت نے پیچھا کیا،خاتون کے منع کرنے پر گالیاں دیں اور دست درازی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں