کاہنہ سے نامعلوم لاش برآمد

کاہنہ سے نامعلوم لاش برآمد

کاہنہ کے علاقہ سے 30سالہ شخص کی لاش برآمد ہو گئی

لاہور(خبر نگار سے )5 نمبر سٹاپ کے قریب لاش کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے قبضے میں لے لی ،دوران تلاشی کوئی شناختی دستاویز برآمد نہ ہوئی۔پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں