لڑکے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

لڑکے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

شادباغ پولیس نے 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا

لاہور (خبر نگار سے ) پولیس کے مطابق ملزم وقاص عرف کاشی نے لڑکے کو اپنے کوارٹر میں لے جا کرزیادتی کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں