1180 گرام چرس برآمدگی کیس،ملزم بری

1180 گرام چرس برآمدگی کیس،ملزم بری

سیشن عدالت نے 1180 گرام چرس برآمدگی کیس کا ملزم بری کرنے کا حکم سنا دیا

لاہور (اپنے خبر نگارسے )ایڈیشنل سیشن جج جہانزیب چٹھہ نے کیس پر سماعت کی ۔ملزم کے خلاف تھانہ شیرا کوٹ میں مقدمہ درج ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں