ہائیکورٹ:قتل کا ملزم5 سال بعد بری

ہائیکورٹ:قتل کا ملزم5 سال بعد بری

لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے الزام میں قید ملزم عنصر لطیف کو پانچ سال بعد مقدمے سے بری کر دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)جسٹس شہرام سرور چودھری نے ملزم کی اپیل منظور کر لی۔ملزم کے خلاف قتل اور دیگر دفعات کے تحت ضلع خوشاب میں مقدمہ درج ہوا تھا ۔ملزم کو سیشن کورٹ خوشاب نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں