3 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

3 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

شفیق آباد پولیس نے دوران گشت 3افراد ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لئے

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)ملزموں عمران، یاسر اور محبوب عرف نکو ڈوگر سے پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں