نواب ٹاؤن:طالبہ سے زیادتی کا ملزم گرفتار
نواب ٹاؤن پولیس نے طالبہ سے زیادتی کا ملزم گرفتارکر لیا
لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ملزم عون بٹ نے دو روز قبل طالبہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ۔ملزم قانون کا طالبعلم ہے ۔