کاہنہ سے نامعلوم لاش برآمد

کاہنہ سے نامعلوم لاش برآمد

کاہنہ کاچھا روڈ پر نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوگئی

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)ایدھی ذرائع کے مطابق 35سالہ شخص نشے کا عادی تھا ۔ ،لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں