بچے سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

بچے سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

پانچ سالہ بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)غالب مارکیٹ پولیس نے ہیلپ لائن کال 15 پر فوری کارروائی کی اور چند گھنٹوں میں ملزم سجاول کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں