ون وے کی خلاف ورزی،12دنوں میں 17ہزار 571وہیکلز کو جرمانے

ون وے کی خلاف ورزی،12دنوں  میں 17ہزار 571وہیکلز کو جرمانے

ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر 12 دنوں میں 17 ہزار 571 گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کو دو، دو ہزار روپے کے چالان ٹکٹ جاری کردئیے گئے

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)58 ہزار شہریوں کو ایجوکیٹ کرتے ہوئے وارننگ دی گئی، سی ٹی اوکے مطابق 90 فیصد سے زائد ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی میں کمی آئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں