خاتون کے اغواکا ڈراپ سین،خانیوال سے مل گئی
ریس کورس کے علاقہ میں خاتون کے اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا،سعدیہ بی بی کو تلاش کرلیا گیا
لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز نے بتایا سعدیہ بی بی اپنے والدین سے جھگڑ کر خاوند ثمر عباس کے پاس خانیوال چلی گئی تھی۔