ڈرائی کلین کی دکان پر سلنڈر پھٹ گیا، 2افرا د شدید زخمی

ڈرائی کلین کی دکان پر سلنڈر  پھٹ گیا، 2افرا د شدید زخمی

ڈیفنس اے کے علاقے میں ڈرائی کلین کی دکان پر سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں 2 افرا د شدید زخمی ہو گئے

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)دکان میں گیس لیکیج کے باعث سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ،زخمیوں طارق اور مبین کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں