بھابھی کی نازیبا تصاویراپلوڈ ،ملزم کی عبوری درخواست ضمانت خارج

بھابھی کی نازیبا تصاویراپلوڈ ،ملزم  کی عبوری درخواست ضمانت خارج

سیشن عدالت میں بھابھی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی

لاہور(اپنے خبر نگار سے )عدالت نے ملزم ملک سجاد علی کی عبوری درخواست ضمانت خارج کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ ایڈیشنل سیشن رائے یاسین شاہین نے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں