ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں کا فراڈ ملزم جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں کا فراڈ  ملزم جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت میں پروفیشنل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں روپے فراڈ کے کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی

لاہور(اپنے خبر نگار سے )عدالت نے ملزم عمران علی شاہ کو 16 دسمبر تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔ نیب لاہور نے فراڈ کیس کے ایک اور ملزم عمران علی شاہ کو گرفتار کر کے احتساب عدالت میں پیش کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں