چوہنگ میں ماں بیٹی سے زیادتی،ملزم فرد جرم کیلئے طلب
انسداد دہشت گردی عدالت نے چوہنگ کے علاقے میں ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس پر سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کر دی
لاہور(اپنے خبر نگارسے )ملزموں عمر فاروق اور منصب کو جیل سے خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ۔عدالت نے ملزموں کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ۔