شاہدرہ سے منشیات فروش گرفتار

شاہدرہ سے منشیات فروش گرفتار

شاہدرہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا

لاہور(خبر نگار سے )ملزم امین سے 1510 گرام چرس برآمد ہوئی،پولیس کے مطابق ملزم گلی محلوں میں پیدل چل پھر کر منشیات فروخت کرتا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں