2غیر قانونی پٹرول پمپ سیل

2غیر قانونی پٹرول پمپ سیل

اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے دو غیر قانونی پٹرول پمپس کو سیل اور پٹرول مشینیں قبضہ میں لے کر مقدمات درج کرادیئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر نے سول ڈیفنس کی ٹیموں کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں