شیخوپورہ: کار اور موٹرسائیکل ٹکرانے پر جھگڑا ،فائرنگ سے ایک شخص زخمی

شیخوپورہ: کار اور موٹرسائیکل ٹکرانے  پر جھگڑا ،فائرنگ سے ایک شخص زخمی

قصبہ فیروز وٹوواں میں کار اور موٹرسائیکل ٹکرانے پر جھگڑا طول پکڑ گیا

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) فائرنگ کے تبادلہ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔ بتایا گیا ہے ملک زاہد وٹو اور ملک عرفان لیاقت وٹو کے درمیان جھگڑاہوا،جس میں دونوں جانب سے ایک دوسرے پر تشدد کیا گیا اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا، عرفان لیاقت کا والد ٹانگ پر فائر لگنے سے زخمی ہو گیا

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں