قلعہ دیدار سنگھ:ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2افراد گرفتار
ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ بر آ مد کر لیا گیا
قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار) تھانہ قلعہ دیدار سنگھ پولیس حافظ آباد روڈ پر گشت پر مامور تھی کہ فائرنگ کی آواز سنائی دی ،پولیس نے عبداللہ پور کے قریب فائرنگ کرنیوالے گلزار احمد اور آصف محمود کو دبوچ لیا ، ایک ملزم فرار ہو گیا ۔