نوشہرہ ورکاں:نامعلوم افراد نے بھوسے کے گودام آگ لگا دی

نوشہرہ ورکاں:نامعلوم افراد نے  بھوسے کے گودام آگ لگا دی

نامعلوم افراد نے بھوسے کے گودام آگ لگا دی

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )بتایا گیا ہے کہ محلہ مسلم ٹائو ن کے رہائشی محمد ارسلان کی حویلی مویشیاں میں بارہ ایکڑ اراضی کے بھوسہ کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی خشک پرالی کو لگنے والی آگ نے لمحوں میں ڈیر ے میں موجود لاکھوں روپے کا بھوسہ،کھاد اور دیگر سامان جلا دیا ۔ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اوراہل محلہ نے آگ پر قابو پایا اور مویشیوں کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں