پٹرولنگ پولیس نے 2 افراد سے اسلحہ اور شراب بر آ مد کر لی

پٹرولنگ پولیس نے 2 افراد  سے اسلحہ اور شراب بر آ مد کر لی

پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کر کے ایک پستول اور شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر ا د ئیے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کر کے ایک پستول اور شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر ا د ئیے ، ملزموں میں اسد اور افتخار شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں