نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:ضلع جنوبی کے3سب ڈویژن میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
  • بریکنگ :- گارڈن،صدراورسول لائنزکےمخصوص مقامات پرمائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن
  • بریکنگ :- گارڈن سب ڈویژن میں عیدگاہ لین،گلی نمبر8سے11تک مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن
  • بریکنگ :- تین سب ڈویژن میں کوروناکیسزکےخاتمےتک لاک ڈاؤن نافذرہےگا
  • بریکنگ :- لاک ڈاؤن کےدوران 3اوراس سےزائدافرادکےجمع ہونےپرپابندی،نوٹیفکیشن
  • بریکنگ :- لاک ڈاؤن کےدوران شہریوں کےغیرضروری نکلنےپرپابندی ہوگی
  • بریکنگ :- کراچی:کورونامریض گھروں میں قرنطینہ رہیں گے،نوٹیفکیشن
Coronavirus Updates

غیر قانونی کام کرنے والی 3 آئل ایجنسیا ں سیل،کم وزن روٹی پر جرمانے

غیر قانونی کام کرنے  والی 3 آئل ایجنسیا ں سیل،کم وزن روٹی پر جرمانے

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مہر خضر حیات ہرل نائب تحصیلدار بھیرہ نے گزشتہ حضور پور ودھن ویرووال اور دیگر دیہات کا دورہ کیا

بھیرہ(نامہ نگار ) انہوں نے پٹرولیم مصنوعات کے پیمانے چیک کئے اور غیر قانونی کام کرنے والی 3 آئل ایجنسیوں کو سیل کر دیا اور ہوٹل پر عوام کو فراہم کی جانے والی روٹی کا معیار چیک کیا اور کم پیمانہ اور دیگر خلاف ورزیوں پر متعدد دکانداروں سے 20 ہزار روپیہ سے زائد جرمانہ وصول کیا انہوں نے دکانداروں کو خبردار کیا کہ عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے حکومت کی ہدایات پر عمل کریں ورنہ ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement