ہمسائے کی 5سالہ معصوم بچے کے ساتھ زیادتی ،ملزم فرار

ہمسائے کی 5سالہ معصوم بچے کے ساتھ زیادتی ،ملزم فرار

تنصیر علی گلی میں کھیل رہا تھا ،حماد ورغلاکر اپنے گھر لے گیا،مقدمہ درج

سرگودھا(نامہ نگار)پانچ سالہ معصوم بچہ ہمسائے کی درندگی کا نشانہ بن گیا پولیس کے مطابق چک 11ایم ایل کے رہائشی محمد منیر کا بیٹا پانچ سالہ تنصیر علی گلی میں کھیل رہا تھا کہ اسکا ہمسایہ حماد ورغلاکر اپنے گھر لے گیا ،بچے کو زبردستی بد اخلاقی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں