ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے  ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزم کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے اطلاع ملنے پر سبحان اللہ چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم حسن کو حراست میں لے لیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں