اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم سے اسلحہ بر آ مد

اقدام قتل کے مقدمے میں  گرفتار ملزم سے اسلحہ بر آ مد

تھانہ منصور آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم منیراحمد سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ایڈریس ملک پور میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں