79گرانفروشوں کو 97ہزارروپے جرمانہ

79گرانفروشوں کو  97ہزارروپے جرمانہ

ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزاشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر79گرانفروشوں کو 97ہزارروپے جرمانہ کیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مجسٹریٹس نے مارکیٹوں و بازاروں کے دورے کرکے چینی،آٹا، دالیں ،پھل ،سبزیاں اور گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ناجائز منافع خوروں کو موقع پر جرمانوں کی سزادی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں