راوی روڈ سے نامعلوم لاش برآمد
راوی روڈ کے علاقے سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوگئی
لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا جس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ۔