میچوں پر جوا،فائرنگ 7 ملزم زیرحراست

میچوں پر جوا،فائرنگ 7 ملزم زیرحراست

مصری شاہ پولیس نے 7 ملزموں کو میچوں پر پر جوا اور ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار کر لیا

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) ملزموں میں امین، خالد، عثمان، تنویر، تیمور ، ظہیر اور شہزاد عرف شادا شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں