لڑکی اغوا کیس،ملزم کا جسمانی ریمانڈ

لڑکی اغوا کیس،ملزم کا جسمانی ریمانڈ

کینٹ کچہری میں لڑکی کو زیادتی کی نیت سے اغوا کرنے والے ملزم کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی

لاہور(عدالتی رپورٹر) عدالت نے ملزم افتخار راجہ کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں