25 لاکھ کی گاڑی چوری ڈیڑھ لاکھ کا مقدمہ درج

25 لاکھ کی گاڑی چوری ڈیڑھ لاکھ کا مقدمہ درج

لاہور (خبر نگار سے )جنرل ہسپتال پولیس چوکی نے انوکھا کارنامہ کر دیا ۔

25 لاکھ مالیت کی گاڑی چوری ہوئی،ایف آئی آر میں اس کی قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے درج کردی۔ افتخار نامی شہری کی گاڑی جنرل ہسپتال کے باہر سے چوری ہوئی تھی ۔ اندراج مقدمہ کے باوجود پولیس تاحال گاڑی تلاش نہیں کر سکی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں