5کلو سے زائد چرس برآمد ،2ملزم گرفتار

5کلو سے زائد چرس  برآمد ،2ملزم گرفتار

لاہور(خبر نگار سے )پولیس نے 5کلو سے زائد چرس برآمد کر کے 2ملزم گرفتار کر لئے ۔

پولیس نے نواحی گاؤں 121/9-Lمیں 2 مقامات پر چھاپے مارے ،ناصر علی سے 2100 گرام اور اشرف عرف طارق سے 3100گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتارکرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں