ناجائز منافع خوری پر متعدد گوشت فروشوں کو جرمانے

ناجائز منافع خوری پر  متعدد گوشت فروشوں کو جرمانے

لاہور (خبر نگار سے)ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد گوشت فروشوں کو بھاری جرمانے کر دئیے گئے۔

اے سی نے کہا کسی کو بھی گراں فروشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں