اسلحہ برآمد، 6ملزمان قابو آگئے

اسلحہ برآمد، 6ملزمان قابو آگئے

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) گنجمنڈی پولیس نے اسد، رتہ نے ارقم، نصیرآباد نے قیصر، صدر واہ نے نجیب، کلرسیداں نے شمریز، سلیم کو گرفتار کر کے 1،1پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔

گنجمنڈی پولیس نے اسد، رتہ نے ارقم، نصیرآباد نے قیصر، صدر واہ نے نجیب، کلرسیداں نے شمریز، سلیم کو گرفتار کر کے 1،1پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں