نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی صدارت میں بڑےشہروں کی منصوبہ بندی سےمتعلق اجلاس
  • بریکنگ :- بڑےشہروں کی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہےہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- دیہات سےشہروں کی طرف آبادی کی منتقلی سےچیلنجزدرپیش ہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- بڑے شہروں کیلئےخصوصی ترقیاتی پیکجزپرعملدرآمدتیزکیاجائے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوفوری دورکیاجائے،وزیراعظم
Coronavirus Updates

بریک فیل ہونے پرٹرک کاروں پرچڑھ گیا،ایک گاڑی مکمل تباہ،ایک زخمی

 بریک فیل ہونے پرٹرک  کاروں پرچڑھ گیا،ایک  گاڑی مکمل تباہ،ایک زخمی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )ٹال پلازہ مندرہ پر بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک کاروں پر چڑھ گیا جس کے نتیجہ میں متعدد گاڑیوں کو نقصان ہوا جبکہ ایک کار مکمل تباہ ہوگئی۔

 جس میں سوار 36 سالہ ندیم خالد شدید زخمی ہوگیا، حادثہ میں ٹال وصول کرنے والے عملے کا کیبن بھی اکھڑ کر دور جا گرا، زخمی کو ہسپتال منتقل کرکے پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement