ٹرک کی موٹرسائیکل سواروں کوٹکر،ایک لڑکاجاں بحق،3زخمی

ٹرک کی موٹرسائیکل سواروں  کوٹکر،ایک لڑکاجاں بحق،3زخمی

قصور (نامہ نگار)پتوکی شوگر ملز کے نزدیک ٹرک کی موٹرسائیکل سواروں کوٹکرکے نتیجہ میں ایک لڑکاجاں بحق،3 شدید زخمی ہو گئے ۔

16سالہ حماد اپنے 11 سالہ بھائی شیروز اور 17 سالہ عبداللہ ، اس کے 11 سالہ بھائی سعد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہاتھاکہ تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی ،جس کے نتیجہ میں حماد موقع پر دم توڑگیا ۔ جبکہ اس کا بھائی شیروز اور2 بھائی عبداللہ ،سعد شدید زخمی ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں