نہر سے نامعلوم 35 سالہ شخص کی لاش برآمد

 نہر سے نامعلوم 35  سالہ شخص کی لاش برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) نہر سے نامعلوم شہری کی لاش برآمد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے جھال چوک کے قریب نہر سے نامعلوم 35 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی  جسے نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کرنے کے بعد لاش نہر میں پھینک دی گئی تھی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں